انقلابی شاعر ورا ورا راؤ کی حالت نازک

   

Ferty9 Clinic

انقلابی شاعر ورا ورا راؤ کی حالت تشویشناک ہے۔ وہ تالوجہ جیل ہاسپٹل میں زیرعلاج ہیں۔ ورا ورا راؤ کی دختر انالا نے مہاراشٹرا اور تلنگانہ کی حکومتوں سے ورا ورا راؤ کو رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔ پروفیسر ہر گوپال نے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ سے تحریری درخواست کی ہے کہ وہ انقلابی شاعر کو رہا کرانے مداخلت کریں۔