انقلاب کی سالگرہ پر ونیزویلا میں جلوس

   

کاراکاس /3 فروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ونیزویلا میں انقلاب کی سالگرہ پر قائد اپوزیشن جواَن گائیڈو کی زیر قیادت صدر مادورو کے خلاف اور قومی مشیر سلامتی جان بولٹن کی زیر قیادت ان کی تائید میں جلوس نکالے گئے ۔ دونوں جلوسوں سے متعلقہ قائدین نے خطاب کیا ۔ گائیڈو نے 12 فروری کو ایک اور تازہ جلوس کا مطالبہ کیا ۔