انوراگ کیخلاف ایف آئی آر درج

   

ممبئی : فلمساز انوراگ کشیپ کو ممبئی میں پولیس نے ایک عصمت ریزی کیس میں ماخوذ کیا ہے جو دراصل ایک بالی ووڈ اداکارہ کی جانب سے کی گئی شکایت کے بعد کی جانے والی کارروائی ہے جبکہ انوراگ نے ریپ کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے ۔