حیدرآباد 22 جنوری ( سیاست نیوز ) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے انٹر سال اول اور سال دوم کے سالانہ امتحانات کی فیس داخل کرنے کی تاریخ میں 4فبروری تک توسیع کردی ہے ۔ جرمانہ کے ساتھ 24 فبروری تک فیس داخل کرنے کا موقع رہیگا ۔