حیدرآباد 31 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے قریبی ذرائع کے بموجب انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج کا اعلان 15 جون تک کئے جانے کا امکان ہے جبکہ انٹر سال اول کے نتائج 20 جون تک جاری کئے جائیں گے۔