حیدرآباد 6 جولائی ( سیاست نیوز ) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے انٹر میڈیٹ اڈوانسڈ سپلییمنٹری امتحان کے نتائج کا 7 جولائی جمعہ کو اعلان کیا جائیگا ۔ نتائج کی اجرائی 2 بجے دن عمل میں آئے گی ۔ نتائج آن لائین جاری ہونگے ۔ نتائج https://tsbie.cgg.gov.in اور https://results.cgg.gov.in پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ ر