انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کا مشعل اسپورٹس برائے خواتین کو پرمٹ دینے سے انکار

   

نئی دہلی: دی انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن نے مشعل اسپورٹس کو خواتین کی کبڈی میاچس کے انعقاد کا منصوبہ بنارہی ہے، ایسی کسی بھی میاچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ قبل ازیں 2 مارچ کو مشعل اسپورٹس نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ امیچیور کبڈی فیڈریشن کے ساتھ خواتین کی کبڈی لیگ تشکیل دے گی لیکن آئی کے ایف کے سکریٹری جنرل ستاسیوم منی سامی نے واضح کردیا کہ ایسی کوئی اجازت نہیں دی گئی ہے۔