انٹرنیٹ بند :کشمیری مطالعہ میں مصروف

   

٭ وادی کشمیر میں مواصلاتی نظام پر امتناع عائد ہونے کے بعد کشمیری گھنٹوں مطالعہ میں مصروف ہوگئے ہیں اور مسلسل اپنی پسند کی کتابیں پڑھ رہے ہیں ۔