انٹرپول سکریٹری جنرل کی معتمد داخلہ سے ملاقات

   

نئی دہلی ۔ 30 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کا دورہ کرنے والے سکریٹری جنرل انٹرپول نے جمعہ کے دن مرکزی معتمد داخلہ اے کے بھلا سے ملاقات کی ۔