حیدرآباد ۔ 3 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : انٹر کامیاب امیدواروں کے لیے مرکز کی سرکاری ملازمت ، کلریکل کیڈر ( یل ڈی سی) اور ڈیٹا انٹری آپریٹرس کے پوسٹ پر تقررات کے لیے اسٹاف سلیکشن امتحان رکھا ہے ۔ اس کے فارم آن لائن داخل کرنا ہے ۔ اس کے لیے ایس ایس سی ، انٹر میمو ، آدھار کارڈ زیراکس ، فوٹو کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر شام 4 تا 7 بجے رابطہ کریں گے ۔ ۔