انٹر فرسٹ ایئر کے ختم نومبر تک نتائج

   

حیدرآباد۔ 3 نومبر (پریس نوٹ) انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر سالانہ امتحانات کے نتائج نومبر کے آخری ہفتہ میں جاری ہونے کا امکان ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے امتحانات کا کامیابی کے ساتھ انعقاد عمل میں آیا۔ ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ طلبہ نے امتحانات میں شرکت کی جن میں دونوں جنرل اور ووکیشنل زمروں کے طلبہ شامل ہیں۔