انٹر کامیاب لڑکے / لڑکیوں کو مرکز کی سرکاری ملازمت

   

حیدرآباد :۔ انٹر کامیاب لڑکے / لڑکیوں کیلئے مرکز کی سرکاری ملازمت کیلئے اسٹاف سلیکشن کمیشن امتحان رکھا ہے ۔ یل ڈی سی (کلرک ) زمرہ کے پوسٹ پر تقررات ہوں گے ۔ 4 تا 7 بجے شام محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کریں ۔۔