جکارتا : انڈونیشیاء کے مشرقی صوبہ جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا جس کے نتیجہ میں پانچ کلومیٹر بلندیوں تک راکھ اور دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا ۔ جیالوجیکل ایجنسی کے ڈیٹا کے مطابق راکھ کا دھواں اور بادل گھروں پر چھاگئے ۔ سو شل میڈیا پر یہ وائرل ہوا ۔ بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیاء میں تقریباً 130آتش فشاں ہیں ۔