انڈونیشیا نے دوسرے سال بھی سفر حج کو منسوخ کردیا

   

Ferty9 Clinic

جکارتہ : انڈونیشیا نے کورونا وباء کے پیش نظر دوسرے سال بھی سفر حج کو منسوخ کردیا ہے ۔ مذہبی امور کی وزارت نے کہا کہ عازمین حج کی سیفٹی کیلئے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے اور انڈونیشیا کے شہریوں کو سفر حج کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ جن لوگوں نے فیس ادا کی ہے انہیں آئندہ سال موقع دیا جائے گا ۔