انڈیا ایجوکیشن کانکلیو

   

Ferty9 Clinic

وزیر داخلہ اور تین وائس چانسلرس کے آج خطابات
حیدرآباد ۔ 13 ۔ جون : ( راست ) : انڈیا ایجوکیشن کانکلیو کا دوسرا سیشن جمعہ 14 جون کو صبح 10-30 بجے سالار جنگ میوزیم آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا ۔ ریاستی وزیر داخلہ جناب محمد محمود علی مہمان خصوصی ہوں گے ۔ چانسلر خواجہ بندہ نواز ؒ ، یونیورسٹی گلبرگہ ڈاکٹر سید شاہ خسرو حسینی ، قونصل جنرل ترکی ، ڈاکٹر عدنان التینور ، وائس چانسلر اردو یونیورسٹی ڈاکٹر اسلم پرویز ، وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر نجمہ اختر ، وائس چانسلر مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور پروفیسر اختر الواسع ، جناب امان اللہ خاں ، ڈاکٹر خواجہ شاہد ، مظفر علی اعزازی مہمان ہوں گے ۔۔