انڈیا میں ایک اور وائرس

,

   

کورونا سے زیادہ مہلک وبا کا اندیشہ
جنیوا : سائنسدانوں کو فکر ہورہی ہے کہ بروسیلوسیس
(Brucellosis)
وائرس ایک اور عالمی وبا میں تبدیل ہوسکتا ہے جو کوویڈ ۔ 19 سے کہیں زیادہ شدید اور مہلک ثابت ہونے کا اندیشہ ہے ۔ سمجھا جاتا ہے کہ بروسیلوسیس وائرس ہندوستان میں داخل ہوچکا ہے ۔ اب ہندوستانیوں کو ایک اور فکر ستانے لگی ہے کہ کورونا وائرس ختم نہیں ہوا اور مزید ایک عالمی وبا کے خطرے کا سامنا ہے ۔ ہندوستان کی بہت بڑی آبادی عالمی وائرس کے زیادہ اثرات مرتب ہونے کی اہم وجہ ہے ۔