انڈیا میں 2014 ء سے 40 جرنلسٹوںکی ہلاکت: رپورٹ

,

   

٭ ٹھاکر فیملی فاؤنڈیشن کی جانب سے تحقیقاتی جائزہ سے پتہ چلا ہے کہ ہندوستان میں 2014 ء اور 2019 ء کے درمیان جرنلسٹوں کی 40 ہلاکتیں پیش آئیں۔ جائزہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2010 ء سے ملک میں 30 سے زیادہ صحافیوں کی اموات ہوئیں لیکن صرف تین معاملوں میں سزا دہی ہوئی۔ انڈیا میں ویمن جرنلسٹوں پر رپورٹنگ کے دوران حملوں میں اضافہ بھی نوٹ کیا گیا ہے۔