انڈیا نے ساؤتھ افریقا کو ہرایا

   

موہالی ، 18 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج جنوبی افریقہ کو دوسرے T20 انٹرنیشنل میں 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ یہاں مہمانوں کے 149/5 کے جواب میں میزبانوں نے 151/3 پر جیت حاصل کی۔