انڈیا کے بائیڈنس ، 1873ء سے ناگپور میں مقیم

,

   

ناگپور : لیزلی بائیڈن جنہوں نے 1981ء میں جوبائیڈن کو ایک مکتوب تحریر کیا تھا ، ان کے پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فیملی مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں 1873ء سے مقیم ہے۔ لیزلی کا سلسلہ نسب جوبائیڈن سے ملتا ہے ۔ ان کی نسل ہندوستان کے شہروں ناگپور اور ممبئی کے علاوہ امریکہ ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مقیم ہے۔ لیزلی کی پوتی سونیا نے بتایا کہ بائیڈن خاندان کے بے شمار افراد ناگپور میں مقیم ہیں۔