انڈین ایرفورس چیف امریکی ایر بیس فائرنگ کی زد میں آنے سے محفوظ

   

٭ امریکی ایربیس کانفرنس جو Pearl Harbour پر منعقد ہورہی تھی، جس میں انڈین ایرفورس چیف آر کے ایس بھدوریا اپنے ہندوستانی وفد کے ساتھ شریک تھے اسی دوران قریب ایک امریکی عہدیدار نے فائرنگ شروع کردی جس کے باعث ہندوستانی وفد اس فائرنگ کی زد میں آنے سے محفوظ رہا۔ امریکی ملاح جس نے فائرنگ شروع کردی تین شہریوں کو زخمی کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی۔