حیدرآباد:پارلیمنٹ میں نیشنل کمیشن بل پاس ہونے پرانڈین میڈیکل اسوسی ایشن نے تمام ڈاکٹرس بشمول سرکاری و خانگی ڈاکٹرس کی ہدایت دی ہے کہ وہ 8اگست کو مکمل طور پر اپنے خدمات سے دستبردار ہوجائیں۔
ڈاکٹرس کی اس ہڑتال کی وجہ سے دواخانہ میں مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا جبکہ ڈاکٹرس صرف ایمرجنسی خدمات انجام دیں گے۔