انڈین میڈیکل کونسل بل منظور

   

نئی دہلی ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ نے آج میڈیکل کونسل آف انڈیا سے متعلق ایک بل کو دو سال کیلئے منظوری دی، جس کے دوران گورنرز اس باڈی کے امور چلائیں گے۔