انڈیگو فلائٹ کے انجن میں خرابی

   

نئی دہلی ، 17 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اِنڈیگو فلائٹ جو ہفتہ کو ممبئی سے احمدآباد کی طرف بڑھ رہی تھی، اسے انجن میں خرابی پیدا ہونے پر ممبئی ایئرپورٹ کو واپس لانا پڑا۔