ممبئی ۔ /11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کفایتی ایرلائن انڈیگو نے آج کہا کہ اس کے ایک رکن اسٹاف کی چینائی میں کورونا وائرس انفیکشن کے سبب موت ہوگئی ۔ ایرلائین نے تفصیلات فراہم نہیں کئے لیکن بتایا جاتا ہے کہ متوفی 50 سالہ انجنیئر تھا ۔