انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : ٹیکس ادا کرنے والوں کو کچھ راحت والے اقدام میں حکومت نے آج فیصلہ کیا کہ مالی سال 2019-20ء کیلئے انفرادی ٹیکس دہندگان کی جانب سے ریٹرنس داخل کرنے کیلئے قطعی مہلت میں توسیع کرتے ہوئے اسے 31 ڈسمبر تک بڑھا دیا جائے۔ جن ٹیکس دہندگان کے کھاتے آڈٹ کئے جانے ہیں، ان کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنس کے ادخال کی تاریخ کو بڑھاکر 31 جنوری 2021ء کیا گیا ہے۔