انگریزی زبان اللہ تبارک و تعالی ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ ویڈیو ۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

,

   

انگریزی زبان اللہ تبارک و تعالی کی ایک بہت بڑی نعمت ہے ،چونکہ ہم اللہ تبارک و تعالی نے ہم کو دین کے کامو ں کے بنا پر خیر امت کا لقب دیا ہے اسلیے ہر مدرسہ میں پڑہنے والے طلبا کو اس زبان میں مہارت پیدا کرنی چاہیے ، دنیا میں جتنی بھی زبان ہے وہ سب اللہ کی ہی اتاری ہوی ہے زبان کسی خاص علاقہ یا کسی شہر کی جاگیر نہیں ہوتی۔ اللہ تبارک و تعالی نے جب بھی کسی بھی قوم میں انبیا ء کو بھیجتے تھے تو انہیں کے قوم میں سے کسی ایک شخص کو بھیجتے تا کہ وہ شخص اپنی قوم کی زبان اپنی قوم کو خدا کا پیغام صحیح سے پہونچا سکیں۔جب اللہ پاک نے لسان قوم کا خیال رکھا ہے تو ہمیں بھی اس سے زیادہ اس بات کا لحاظ رکھنا چاہیے۔۔

 

 

 

YouTube video