انگلش ٹیچر نصابی کتاب پڑھنے میں ناکام

,

   

٭ اترپردیش کے ایک گورنمنٹ اسکول کی انگلش ٹیچر نصابی کتاب پڑھنے سے قاصر ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیویندر کمار پانڈے نے اچانک معائنہ کے دوران ٹیچر سے چند سطور پڑھنے کیلئے کہا تھا۔ انھوں نے کہا کہ ٹیچر کو فوری معطل کردینا چاہئے۔ ڈی ایم نے پہلے کلاس 6 اور 8 کے اسٹوڈنٹس سے بات چیت کی، جن میں سے اکثر بھی انگریزی کی کتابوں سے کچھ بھی پڑھنے سے قاصر پائے گئے۔