انگلینڈ میں 28 مئی تک کرکٹ معطل

   

لندن۔21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث 28 مئی سے قبل کسی بھی قسم کی پروفیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جائے گی۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث 28 مئی سے قبل کسی بھی قسم کی پروفیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جائے گی۔ای سی بی نے ایم سی سی،فرسٹ کلاس کاؤنٹیز اور پروفیشنل کرکٹرز اسوسی ایشن سے مشاورت کے بعد اعلان کیا ہے۔