انیل امبانی کے ریلائنس گروپ کی اپنا قرض گھٹانے کیلئے منصوبہ بندی ؟

   

انیل امبانی کی 4 بڑی کمپنیوں پر 94000 کروڑ روپئے کا قرض ہے۔ ریلائنس انفراسٹرکچر نو روڈ پراجکٹس کی فروخت سے 9000 کروڑ روپئے حاصل کرنے کوشاں ہیں اور 7 لاکھ مربع فیٹ کے ریلائنس سنٹر کو لیز پر دینے کی منصوبہ بندی جاری ہے۔ ریلائنس کیپٹل کا منصوبہ بگ ایف ایم کی فروخت کے ذریعہ 1200 کروڑ روپئے اکھٹا کرنا ، جنرل انشورنس، میوچول فنڈ اور ہاؤزنگ فینانس بزنس میں اپنے حصص کی رقم میں تبدیلی کے ذریعہ 11,500 کروڑ روپئے جٹانے کا ہے۔