واشنگٹن ۔21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام ) امریکی سابق صدر بارک اوباما کی باسکٹ بال جرسی ایک کروڑ 92 لاکھ روپے میں فروخت کر دی گئی۔ ڈلاس آکشن ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بارک اوباما ہوائی کے پوناہوہائی اسکول میں 23 نمبر والی جرسی پہن کر باسکٹ بال کھیل کھیلاکرتے تھے اوروہ بہترین کھلاڑی تھے۔