* امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما کی ہائی اسکول باسکٹ بال جرسی کا امریکی شہر ڈلاس کے ایک نیلام گھر میں 120,000 ڈالر (تقریباً 86 لاکھ روپئے ) میں ہراج ہوا ۔ ایک جرسی جس کا نمبر 23 تھا، وہ کسی اور کی نہیں بلکہ 18 سالہ اوباما کی تھی جب وہ ہوائی کے ایک ہائی اسکول میں زیر تعلیم تھے۔ یہ جرسی قبل ازیں 100,000 ڈالر میں فروخت کی گئی تھی۔
