اولمپکس سے قبل آسٹریلیائی خاتون کی اجتماعی عصت ریزی

   

پیرس ۔ عظیم کھیلوں کا ایونٹ اولمپکس جلد ہی پیرس میں شروع ہونے جا رہے ہیں۔ 26 جولائی کو شروع ہونے والے یہ گیمز11 اگست تک جاری رہیں گے لیکن اولمپک گیمز سے پہلے ہی ایسا لگتا ہے جیسے فرانس کی ساکھ کو داغدارکیا گیا ہے چونکہ پیرس میں ایک آسٹریلیائی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔ آسٹریلوی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا یہ واقعہ 20 جولائی کو پیش آیا ۔ خاتون پر آدھی رات کو کچھ لوگوں نے حملہ کیا اور اس کے بعد اس کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کی گئی۔ فرانسیسی تحقیقاتی اداروں نے مقدمہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ آسٹریلوی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا یہ واقعہ 20 جولائی کو پیش آیا تھا۔ خاتون پر آدھی رات کو کچھ لوگوں نے حملہ کیا اور اس کے بعد اس کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کی گئی۔ فرانسیسی تحقیقاتی اداروں نے مقدمہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔