نیویارک : اومی کرون وائرس سے بڑے بچوں کے مقابلے میں ایک سال سے کم عمر بچے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں لیکن وہ بھی زیادہ بیمار نہیں ہوتے۔برطانوی ماہرین نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ اومی کرون کا شکار زیادہ تر بچے جلد ٹھیک ہوجاتے ہیں اور ایسے بچوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے جنہیں آکسیجن کی ضرورت پڑے۔