اوول ٹسٹ دلچسپ مرحلہ میں داخل

   

لندن : یکم / اگست (ایجنسیز) ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان اوول میں جاری پانچویں و آخری ٹسٹ کے آج دوسرے روز بولرز چھائے رہے ۔ انڈیا نے پہلی اننگز میں224 بنائے۔ تاہم ، محمد سراج اور پرسدھ کرشنا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جوابی اننگز میں 247 پر آؤٹ کردیا ۔ انڈیانے 75/2 پر دن کا اختتام کیا ۔