اوپن یونیورسٹی ڈگری میں داخلے کی آخری تاریخ

   

حیدرآباد۔یکم ستمبر، ( راست ) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری کورسز بی اے ، بی کام ، بی ایس سی اردو، انگلش اور تلگو میڈیم میں داخلے کیلئے آخری تاریخ میں 3 ستمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ انٹر کامیاب امیدوار اہل ہیں۔ محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلو خانہ لاڈ بازار پر ربط کریں۔