او این جی سی کو 2.05 کروڑ کا جرمانہ

   

گوہاٹی ۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسام کے پولیوشن کنٹرول بورڈ نے آئیل اینڈ نیچرل گیاس کارپوریشن (او این جی سی) پر ماحولیاتی آلودگی کی خلاف ورزی کی پاداش میں 2.05 کروڑ کا جرمانہ کیا گیا ہے ۔ یہاں پر صفائی کا خاص خیال رکھا نہیں گیا تھا۔