٭ مہیندرا گروپ کے چیرمین آنند مہیندرا نے ایک شخص کا ویڈیو شیئر کیا ہے جو ویڈیو کال پر اشاروں کی زبان سے بات کررہا ہے جس سے موبائیل فونس کے فوائد اجاگر ہوتے ہیں۔ مہیندرا نے اس ویڈیو کے ساتھ کیاپشن میں لکھا کہ ’’ہم اکثر گلہ کرتے ہیں کہ موبائیل فونس نے ہماری زندگی میں قبضہ میں کرلی ہے، فون کا اس طرح استعمال ہمیں یاد دہانی کراتا ہے کہ ان فونس نے مواصلات کی پوری نئی دنیا ہمارے سامنے کھول کر رکھ دی ہے۔