آبادی کنٹرول کے بہانے مہنگائی، بے روزگاری اور ٹیکہ کاری سے توجہ ہٹانے کی کوشش، ڈگ وجے سنگھ

   

نئی دہلی :کانگریس کے سینئر لیڈر و مدھیہ پردیش کے سابق چیف منسٹر ڈگ وجے سنگھ نے کہا، ’’آج کے اہم مسائل مہنگائی، بے روزگاری اور ویکسین ہیں۔ اس طرح کے اقدامات (پاپولیشن کنٹرول بل) اہم مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش میں لئے جا رہے ہیں۔ کانگریس کو عوامی اہمیت کے حامل معاملوں پر سڑک، عدالتوں، اسمبلیوں اور پارلیمنٹ میں لڑائی لڑنی چاہیئے۔‘‘