آتماکور ۔وزیر بلدیہ کے ٹی آر کے احکامات کے مطابق ہر اتوار دس بج کر دس منٹ پر صفائی کا پروگرام ڈارائی ڈے عمل آیا آتماکور بلدیہ میں مکتھل رکن اسمبلی چٹم رام موہن ریڈی ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کے احکامات پر آتماکور کے تمام وارڈ س میں صفائی کا کام عمل میں آیا وارڈ نمبر 10 کے کونسلر محترمہ تبسم بیگم زوجہ شیخ محسن الدین کی نگرانی میں بلدیہ چئیرپرسین گائتری روی کمار نے بھی وارڈ کا دروہ کیا بلدیہ کمشنر بی این کے رامیش نے بھی راست مشاہدہ کیا ہے اس موقع پر بلدیہ کونسلر نے کہا کہ آپنے وارڈ کی صفائی کا کام انجام دیا اور بلیچنگ پاوڈر بھی ڈالا گیا جمع رکھا ہوا پانی کو بہایا گیا اور عوام کو انتباہ دیا کے صفائی کا خاص خیال رکھے کیونکہ گندگی کی وجہ سے ہی بڑی بڑی بیماریوں کا خدشہ ہوتا ہیں جس سے بچے بوڑھے ہر کوئی ڈینگو، ملیریا ، چکن گنیاں، ویرل بخار،جیسے بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں اور کہا کہ کرونا کووائیڈ کی ویکسین حکومت کی جانب سے مفت دیا جارہا ہے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ ویکسین لیے عوام کو چاہیے کہ وہ ڈر اور خوف دل سے نکال دیں عوام کو ویکسین کے تعلق سے شعور بیدار کیا ہے ان خیالات کا اظہار کیا اس موقع پر بلدی بل کلکٹر شیوانا،آنگن واڑی ورکس اے رانی، کاظیمہ بیگم،آشا ورکس آنسیا،آر پی چندرا کلا،رینکا،محمد شعیب،رام داس،انکے علاوہ دیگر موجود تھے ۔
