آدتیہ ناتھ کا کورونا کنٹرول روم کا دورہ

   

مظفر نگر : اترپردیش کے چیف منسٹر آدتیہ ناتھ نے مظفر نگر ضلع میں ایک کورونا کنٹرول روم کا دورہ کرتے ہوئے وہاں دستیاب سہولتوں کا معائنہ کیا۔ واضح رہے کہ ریاست میں کورونا بحران نے حالیہ دنوں میں انتہائی شدت اختیار کرلی ہے۔