آدتیہ پنچولی پر عصمت ریزی کا مقدمہ

   

Ferty9 Clinic

ممبئی 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکار آدتیہ پنچولی پرآج ممبئی پولیس نے ایک 36 سالہ خاتون کی عصمت ریزی کے جرم میں فرد جرم عائد کردیا۔ پنچولی نے ادعا کیا ہے کہ اُنھیں جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا ہے جبکہ قانون اپنا کام کرے گا۔ مضافاتی علاقہ ورسووا کی پولیس نے پنچولی کے خلاف قانون تعزیرات ہند کی دفعات 376 (عصمت ریزی)، 323 (حملہ) ، 328 (زہر دے کر بیمار کردینا) اور 384 (دھمکی دے کر رقم وصول کرنا) کے الزامات میں مقدمہ درج کیا ہے۔

کاکس اینڈ کنگس 150 کروڑ روپئے عدم ادائیگی کے خاطی
نئی دہلی 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) سفر و سیاحت کی کمپنی کاکس اینڈ کنگس پر جمعرات کے دن تجارتی دستاویزات کے عوض 150 کروڑ روپئے ادا کرنے میں تاخیر کا خاطی ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔