آرمور : آرمور اْردو صحافیوں کی حیدرآباد میں رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی سے ملاقاتک کی گزشتہ دو دن قبل جیون ریڈی پر قاتلانہ حملا کیا گیا۔ اسی ضمن میں آج آرمور کے اردو صحافی حضرات میونسپل چیرپرسن پنڈت ونیتا پون و خواتین کونسلرس اور مرکزی کمیٹی کے ذمہ داران نے بھی ملاقات کی۔ اور رکن اسمبلی جیون ریڈی سے حملے کے متعلق معلومات حاصل کی۔ اور مزاج پرسی کی۔ اس موقع پر آرمور اْردو صحافی حضرات سید ظفر علی، محمد حامد علی، محمد سیف علی، ایم اے نقیم، محمد شاذ، نندی پیٹ منڈل مسلم کمیٹی فونڈر شیخ غوث ، آرمور مرکزی کمیٹی صدر محمد معین الدین، نائب صدر عتیق، معتمد عبدالرحمن، محمد امتیاز حسین کونسلر، رحمانیہ مسجد زراعت نگر آرمور صدر عبدالرحیم ، سابقہ معتمد محمد عمر ودیگر ذمہ داران موجود تھے۔