آسٹریلیا میں اسقاط حمل کو قانونی حیثیت حاصل

   

Ferty9 Clinic

سڈنی،26ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے نیو ساؤتھ ویلز ریاست میں 119سال پرانے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے جمعرات کو اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والے بل کو پاس کردیاہے ۔