آسٹریلیا: 270 وہیل کم پانی میں پھنس گئیں، 25 فوت

   

Ferty9 Clinic

سڈنی : آسٹریلیا کے جزیرے تسمانیہ کے ساحل پر 270 کے قریب وہیل کم پانی میں پھنس گئیں۔پانی میں پھنسنے والی وہیلز کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں، جس کے لئے خصوصی ٹیم بھیجی گئی ہے۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق پانی میں پھنسی وہیل میں سے کم از کم 25 مردہ ہیں اور یہ تمام وہیلز کم پانی میں تین مختلف ٹکڑوں میں پھنسی ہوئی ہیں۔