بنگلورو : کرناٹک کے آنجہانی آئی اے ایس افسر ڈی کے روی کی اہلیہ کسم روی نے اتوار کو کانگریس کی رکنیت حاصل کی۔ کرناٹک ریاستی کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار، سابق وزیراعلی سدارمیا اور سابق ڈپٹی وزیراعلی جی پرمیشور نے محترمہ کسم کے پارٹی میں شامل ہونے کا خیر مقدم کیا ہے ۔