آندھرا پردیش میں مزید تین دن گرمی کی لہر کا امکان

   

Ferty9 Clinic

امراوتی 11 جون ( پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش میں آئندہ تین دن تک گرمی کی لہر کا امکان ہے کیونکہ جنوب مغربی مانسون کی آمد میں تاخیر ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ سائیکلون وایو بحیرہ عرب میں سرگرم دکھائی دے رہا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ 12 تا 14 جون جملہ تین دن درجہ حرارت آندھرا پردیش کے کئی مرکزی اور جنوبی ساحلی مقامات پر 43 سے 45 ڈگری سلسئیس کے آس پاس ہوسکتا ہے ۔ موسمیات کی پیش قیاسی کرنے والے مرکز نے کہا ہے کہ مغربی گوداوری ‘ کرشنا ‘ گنٹور ‘ پرکاشم ‘ ایس پی ایس نیلور ‘ چتور ‘ کڑپہ اور وزیا نگرم میں گرمی کی لہر ہو سکتی