نئی دہلی ۔ دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ کامرس ماحولیاتی نظام کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرنے والی ایک غیر منافع بخش تنظیم ، انڈیا ٹیک ڈاٹ اوآر جی آن لائن فینٹسی اسپورٹس، انڈین اسپورٹنگ ایکو سسٹم میں ویلیو ایڈیٹنگمتعارف کیا۔ اس سہولت کا متعارف کرنے کا مقصد آن لائن اسپورٹس صارفین کی سرگرمیوں کو اسپورٹس اور معشیت کو مستحکم کرنا ہے ۔