آیوش پی جی داخلہ کیلئے اعلامیہ جاری

   

حیدرآباد۔ 9 فروری (پریس نوٹ) کالوجی نارائنا راؤ یونیورسٹی آف ہیلت سائنسیس نے تلنگانہ میں سرکاری آیوش میڈیکل کالجس میں تعلیمی سال 2021-22 کے لئے پی جی کورسیس میں داخلے کے لئے آج اعلامیہ جاری کردیا۔ آل انڈیا آیوش پوسٹ گریجویٹ انٹرنس ٹسٹ میں کامیاب اہل امیدوار 10 فروری کی صبح 6 بجے سے 16 فروری کی شام 5 بجے تک آن لائن رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔
http:/tsmdayush.tesche.in
ملاخطہ کریں۔