نیویارک: وسطی اٹلانٹک رج میں پیر کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر کے مطابق پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ مرکز کے سینٹر کے مطابق گرین وچ مین وقت کے مطابق زلزہ رات 9.19 بجے آیا۔زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 7.775 ڈگری شمالی عرض البلد اور 37.0826 ڈگری مغربی طول البلد میں واقع تھا۔