٭ اٹلی کے رکن پارلیمنٹ فلاویو ڈی مورو پارلیمنٹ میں اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی تجویز پیش کی جو پبلک گیلری میں بیٹھی تھی۔ گلاویو کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی گرل فرینڈ کو پارلیمنٹ میں شادی کا پیام اس لئے دیا کیونکہ وہ اس سے شخصی اور سیاسی طور پر بہت قریبی ہے اور اس کے پورے سیاسی کریر میں اس کے ساتھ رہی ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تاہم اس کو نامناسب قرار دیا۔